بسم اﷲالرحمن الرحیم

 

پیش لفظ

حاضر نظر کتاب تریاق قلب جو منظومات پر مشتمل ہے حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالی (سرپرست اعلٰی انجمن سرفروشان اسلام پاکستان) نے تحریر کی ہے۔ حضرت نے یہ منظومات 1976-77 ئ میں اس وقت لکھیں جب سہون شریف (سندھ) کی پہاڑیوں میں دنیا سے دور عبادات وریاضت اور مجاہدات میں مصروف تھے۔ اگر یہ کہا جائے کہ حضرت کا یہ کلام الہامی ہے تو بے جا نہ ہوگا۔ تریاق قلب اراکین انجمن اور طالبین حق کے لئے مشعل راہ ہے۔ حضرت کا مختصر تعارف ہم مینارہ نور اور روحانی حصول کی یادداشتیں روحانی سفر میں محفوظ کرکے شائع کرچکے ہیں تاکہ عوام الناس بھی حضرت کے روحانی فیوض و برکات سے مستفیض ہوسکیں۔

 

خیر اندیش

چیئرمین سرفروش پبلیکیشن پاکستان

 

تعارف 1 2 3 4